ایف بی آر کامحصولات کی وصولی کیلئے ریکوری تیز کرنے کا فیصلہ

FBR

FBR

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیکس آمدن میں کمی کو دیکھتے ہوئے ایف بی آر نے ہاتھ پاؤں مارنے شروع کردیے اورمحصولات کی وصولی کے لیے ریکوری تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو ذرائع کے مطابق رواں مالی سال ختم ہونے میں ڈھائی ماہ رہ گئے ہیں اور 2 ہزار 345 ارب روپے کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کے لیے ادارے نے کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں کمپنیوں سے ریکوری شروع کی جارہی ہے۔

جس سے 22 ارب روپے کے محصولات ملنے کی توقع ہے۔ ٹیکسوں کی عدم ادائیگی کی صورت میں ایف بی آر کمپنیوں کے اکاونٹس منجمد کرنے کے علاوہ نادہندگان کو حراست میں لے سکتا ہے۔ گزشتہ 9 ماہ کے دورا%D