ایف بی آر کا بڑے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
Posted on December 31, 2018 By Majid Khan اسلام آباد, کاروبار
FBR
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نہ دینے والی بڑی مچھلیوں پر ہاتھ ڈالنے کی تیاری کر لی۔
ایف بی آر نے بڑے ٹیکس نادہندگا سے ریکوری کے لیے اسپیشل یونٹ قائم کر دیا۔
اسپیشل یونٹ 20 بڑے ٹیکس نادہندگان سے ٹیکس ریکوری کے لیے تحقیقات کرے گا۔
ٹیکس نادہندگان کے خلاف ایکشن منگل سے شروع ہو جائے گا اور اسپیشل یونٹ نے فاسٹ ٹریک کی بنیادوں پر ایک ماہ میں ریکوری کرنے کا ہدف طے کیا ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com