فروری میں پٹرول اور ڈیزل کی پرانی قیمتیں برقرار

 Petrol

Petrol

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیا مہینہ شروع ہوا گیا ہے لیکن پٹرول اور ڈیزل کی پرانی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ یکم فروری سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہیں ہو گی۔

عالمی قیمت گھٹ گئی تھی مگر حکومت نے ٹیکس بڑھا کر مقامی نرخ کم نہ کئے۔ مٹی کا تیل ایک روپے دو پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا۔