وفاق میں 31 اور صوبائی دارلحکومتوں میں 21,21 توپوں کی سلامی

Guns Salami

Guns Salami

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھرمیں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے اس حوالے سے اسلام آباد میں 31، جبکہ صوبائی دارلحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی، ملک بھر میں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے اس حوالے سے صبح کا آغاز مساجد میں تلات قرآن پاک اور درود و سلام کے ساتھ کیا گیا اس حوالے سے اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی دارلحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔