فیلپی ششم نے اسپین کے بادشاہ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

Felipe

Felipe

میڈرڈ (جیوڈیسک) Zarzuela محل میں اسپین کے نئے بادشاہ چھیالیس سالہ Felipe ششم نے اپنے والد Juan Carlos سے شاہی بیلٹ وصول کی۔ اس موقع پر نئی ملکہ اور دونوں شہزادیاں بھی موجود تھیں۔

شاہی خاندان بعد میں شاندار پریڈ کے ساتھ شاہی محل سے کانگریس ہاؤس روانہ ہوا۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے اپنے نئے بادشاہ کا استقبال کیا۔