فرگوسن میں پیش آنے والے واقعات امریکہ کو درپیش سنگین مسائل کی علامت ہیں: روس

Russia

Russia

ماسکو (جیوڈیسک) روس کی وزارت خارجہ کے ایلچی برائے انسانی حقوق کونستانتین دولگوو کا کہنا ہے کہ امریکہ کے شہر فرگوسن میں پیش آنیوالے واقعات امریکہ کو درپیش سنگین مسائل کی علامت ہیں۔

دولگوو کے مطابق امریکی معاشرے کے مختلف طبقات کے درمیان اختلافات بڑھ رہے ہیں۔