ایف آئی اے امریکی حکام سے الطاف خانانی کے خلاف شواہد حاصل کر کے کاروائی کا آغاز کرے، وزیرداخلہ، 2008 میں قائم خانانی و کالیا کیس میں ملزمان کو بری کئے جانے کا معاملہ متعلقہ عدالتوں میں اٹھایا جائے، پتا چلایا جائے خانانی و کالیا کیس میں پیش رفت نہ ہونے کی وجہ کیا، وزیرداخلہ کی ہدایت۔