ایف آئی اے نے کنجاہ سے انسانی سمگلر گرفتار کر لیا

FIA

FIA

گجرات (جیوڈیسک) ایف آئی اے گجرات نے کنجاہ کے رہائشی انسانی سمگلر اسد حمید کو گرفتار کر لیا۔

کنجاہ کا رہائشی اسد حمید لوگوں کو بیرون ملک کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہڑپ کر چکا ہے۔ ایف آئی اے نے عدالت سے ملزم کا چار روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا۔