انتہائی مطلوب 5 اشتہاری گرفتار

Arrested

Arrested

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے انتہائی مطلوب 5 اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا۔ ایم افضل 7 سال،افتخار الحسن 9 سال، طارق محمود اور اسکا بھائی عارف محمود 4 سال اور مرید حسین 2 سال سے اشتہاری تھا۔