فیفا کی نئی عالمی رینکنگ جاری، پاکستان کا 170 واں نمبر

FIFA

FIFA

فیفا (جیوڈیسک) نے نئی ولڈ رینکنگ جاری کر دی ہے پاکستان رینکنگ میں 170 ویں نمبر پر ہے نئی رینکنگ کے مطابق اسپین پہلے نمبر پر موجودہے ارجینٹائنا 2 درجیبہتری کے ساتھ دوسرے نمبر پر پہنچ گیا۔

جرمنی ایک درجہ تنزلی کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔ پاکستان کا رینکنگ میں 170 جبکہ بھارت کا نمبر 155 ہے۔ ساف چمپیئن شپ کا ٹائٹل جیتنے کے بعد افغانستان سات درجہ بہتری کے ساتھ 132 نمبر پر آگیا ہے۔ انگلینڈ 3 درجہ تزلی کے بعد 17 ویں نمبر پرموجود ہے۔