فیفا ورلڈ کپ: کوسٹاریکا نے یونان کو ہرا دیا

World Cup

World Cup

فیفاورلڈ کپ (جیوڈیسک) کوسٹاریکایونان کو شکست دے کر ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔

کوسٹاریکا نے یونان کو پینالٹی شوٹ آئوٹ پر شکست دی، پینالٹی شوٹ آئوٹ پر اسکور 3-5 رہا، کوارٹر فائنل میں کوسٹاریکا کا مقابلہ ہالینڈ سے ہو گا۔