فیفا ورلڈ کپ: فرانس نے سوئزرلینڈ کو 2-5 سے شکست دے دی

World Cup

World Cup

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) فرانس نے ورلڈ کپ 2014ء کے سلسلے میں کھیلے گئے ایک میچ میں سوئزر لینڈ کو 2-5 سے ہرا دیا۔

فرانس نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 گول کیے جبکہ سوئزرلین ڈمیچ کے اختتام تک صرف 2 گول کر پائی۔