پانچواں ٹیسٹ ڈرا : انگلش ٹیم نے ایشیز سیریز 0-3 سے جیت لی

English Team Win

English Team Win

لندن (جیوڈیسک) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پانچواں ایشز ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہو گیا، انگلش ٹیم نے سیریز 0-3 سے جیت لی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا تاہم انگلینڈ نے ایشز سیریز میں 0-3 سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔