لڑائی کے مختلف واقعات میں 3 افراد زخمی، مقدمات درج

Sargodha

Sargodha

سرگودھا (جیوڈیسک) معظم آباد میں راستے کے تنازع پر مسلح افراد نے مویشی پال اور اسکی بھینس کو زخمی کر دیا۔ غلام رسول کی بھینس سے ٹکرا کر خاتون گر گئی جس پر اسکے تین ساتھیوں نے فائرنگ کر دی۔

نواحی سلیمان پورہ میں بلال وغیرہ نے وسیم اور حماد کو زخمی کر دیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔