لاس اینجلس میں ایکشن فلم اے موسٹ وائلنٹ ائیر کا پریمیئر

Film Premier

Film Premier

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی ریاست لاس اینجلس میں ایکشن فلم “A Most Violent Year” کا رنگا رنگ پریمئیر سجایا گیا ۔ جسیکا چسٹین اور آسکر آئزاک کی کاسٹ پر مشتمل اس فلم کے پریمئیر میں فلم انڈسٹری کے کئی ستاروں نے شرکت کی۔ 31 دسمبر کو ریلیز ہونے جا رہی اس فلم میں نیویارک شہر کی تاریخ کا سب سے پرتشدد زمانہ دکھایا گیا ہے جس میں گینگ وارز معمول کی بات تھی۔ اس فلم کو جے سی چینڈن نے ڈائریکٹ کیا ہے۔