فلم جینیسس یکم جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

Arnold

Arnold

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر سائنس فکشن فلم ’’ٹرمینیٹر‘‘ سیریز کی آنے والی ’جینیسس‘ اگلے سال یکم جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

آرنلڈ شوار زنیگر ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے۔فلم میں سال دو ہزار انتیس دکھایا گیا ہے جب جان کونر مشینوں کے خلاف لڑائی میں فتح کے قریب پہنچ جاتا ہے۔

اسے اسکے جاسوس بتاتے ہیں کہ ا سکائی نیٹ نے اس پر ماضی اور مستقبل دونوں محاذوں سے حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ فلم اگلے برس پہلی جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔