فلم ہیپی نیو ائیر نے 7 دن میں 250 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا

Happy New Year

Happy New Year

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ہیپی نیو ائیر 24 اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی۔ 7 روز میں فلم 2 سو 50 کروڑ روپے کمانے والے بالی وڈ تاریخ کی 10 ویں فلم بن گئی۔

فلم نے بھارت میں ایک سو ستانوے کروڑ روپے جبکہ 58 کروڑ روپے دنیا بھر میں کمائے۔ ریکارڈ کمائی کے بعد ہیپی نیو ائیر نے دھوم تھری کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔