فلم ہیپی نیو ائیر کے نئے گانے کی ویڈیو جاری

Happy New year

Happy New year

ممبئی (جیوڈیسک) نامور ستاروں سے سجی بالی وڈ فلم ’’ہیپی نیو ائیر‘‘ کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔ فرح خان کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم چوبیس اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔