فلم کک میں کام کرنا بہترین موقع تھا: نواز الدین صدیقی
Posted on July 25, 2014 By Majid Khan شوبز
Nawaz Uddin Siddiqui
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ فلم ”کک“ میں کام کرنا ان کیلئے بہترین موقع تھا۔
انہوں نے کہا کہ فلم ”کک“ میں میرا کردار سنسنی خیز ہے۔ ساجد خان نے جب مجھ سے اس کردار بارے بات کی تو یہ کردار میرے ذہن میں پہلے ہی سے گردش کر رہا تھا۔
انہوں نے کہا کہ میں اپنے کردار سے بے حد مطمئن ہوں اور امید ہے کہ شائقین کو یہ کردار بہت پسند آئے گا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com