ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ میں سلمان خان کے غصے سے سبھی ڈرتے ہیں۔ اس بار ان کے غصے کا نشانہ بنے گلوکار ارجیت سنگھ۔ ایک ایوارڈ شو کے دوران گلو کار کے طنز پر سلمان خان برا مان گئے۔
نوجوان گلوکار کی دبنگ خان سے خط کے ذریعے معافی بھی کسی کام نہ آئی۔
سلمان خان نے نئی فلم سلطان میں ارجیت سنگھ کا گانا نکال دیا وہ گانا اب راحت فتح علی خان گائیں گے۔