فلمی سپر مین ہو گیا پرانا، جیٹ پیک سے اصلی سپر مین بن جائیں

Jet Super Man

Jet Super Man

واشنگٹن (جیوڈیسک) فلموں میں فرضی طور پر اڑنے والے سپر مین اب پرانے ہوگئے، جیٹ پیک کی مدد سے اب انسان اصل میں پرواز کر رہے ہیں۔

واشنگٹن میں جیٹ پیک پہنا شخص ہوا میں کئی فٹ اونچی اڑان بھرتا نظر آیا۔“دی فیوچر از ہیر“ فیسٹیول میں ہائیڈروجن اور نائیٹروجن کی طاقت سے لیس جیٹ پیک پہنے شخص نے اڑان بھری اور سب کو حیران کر دیا۔