اینیمیٹڈ فلم دی لٹل پرنس کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

The Little Prince

The Little Prince

لاس اینجلس (جیوڈیسک) تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم”دی لٹل پرنس “کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ بلاک بسٹر اینیمیٹڈ فلمز اسپانج بوب اور کنگ فو پانڈا کے ہدایت کار مارک اوسبورن Mark Osborne کی یہ فلم 1943 کے فرینچ ناول “دی لٹل پرنس “پر مبنی ہے، جس میں ایک شہزا دے کی کہانی کو دکھایا گیا ہے۔ 8 کروڑ ڈالرز کی لاگت سے بننے والی یہ فلم 7 اکتوبر کو سینما گھروں میں سجے گی۔