نیو یارک (جیوڈیسک) پاؤلا ہاپکنز کے بیسٹ سیلنگ ناول پر بنائی جانے والی فلم نے ویک اینڈ پر ڈھائی کروڑ ڈالر کا بزنس کیا۔
فلمی پنڈتوں کے تجزیوں کے بر عکس ایملی بلنٹ کی اداکاری کو شائقین نے سراہا۔
فلم نے ویک اینڈ پر ڈھائی کروڑ ڈالر کا بزنس کیا۔ فلم پاؤلا ہاپکنز کے بیسٹ سیلنگ ناول پر بنائی گئی ہے۔ جس میں ایک لڑکی ٹرین کی کھڑکی سے چونکا دینے والے واقعات دیکھتی ہے۔