وزیر خزانہ شوکت ترین نے نیب قانون میں ترمیم کا اعلان کر دیا
Posted on July 14, 2021 By Majid Khan اسلام آباد, مقامی خبریں
Shaukat Tareen
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے نیب قانون میں ترمیم کا اعلان کر دیا۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ نیب کے قانون میں ترمیم لارہے ہیں، بیوروکریسی نیب کی وجہ سے بالکل کام نہیں کر رہی ہے، وہ خوفزدہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ماہانہ درآمدات 6 ارب ڈالر تک رہیں گی اور کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں نہیں بلکہ خسارے میں رہے گا۔
شوکت ترین کا کہنا تھا کہ بیرونی سرمایہ کاری لانے کے لیے بہتر مارکیٹنگ نہیں کی، ہمیں چینی کمپنیوں کو پاکستان میں لانا ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com