مالی نے صدارتی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کر دیا

Financial

Financial

بامیکو (جیوڈیسک) مالی نے 28 جولائی کو صدارتی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ مالی نے28 جولائی کو صدارتی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مالی کی کابینہ کے تیار کردہ قانونی مسودے کے تحت28 جولائی کو صدارتی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے۔ قانونی مسودے کے تحت انتخابی مہم کا آغاز 7 جولائی سے ہوگا جو کہ 26 جولائی تک جاری رہے گی۔