رواں مالی سال کے دوران بڑی صنعتوں کی شرح نمو میں اضافہ

Steel Products

Steel Products

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال بڑی صنعتوں کی شرح نمو میں اضافہ رہا۔ جولائی سے ستمبر تک شرح نمو ایک ،اعشاریہ ،آٹھ ، چھ فیصد رہی۔

وفاقی ادارہ شماریات کے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سب سے زیادہ شرح ترقی آٹو موبائل سیکٹر کی چودہ فیصد رہی ، سٹیل مصنوعات کی شرح نمو میں تیرہ اعشاریہ نو فیصد ریکارڈ کی گئی۔

ٹیکسٹائل،ادویہ سازی اور کیمیکل سمیت بارہ شعبوں میں شرح نمو مثبت رہی،اِس دوران لکڑی سازی، کھاد اور لیدر کے شعبوں کی شرح نمو منفی رہی۔