تلاش گمشدہ، میری بیٹی مریم عمر 22 سال جس کا ذہنی توازن درست نہیں، گزشتہ چار ماہ سے لاپتہ ہے۔ روبینہ کوثر

Mariam

Mariam

لاہور: میری بیٹی مریم عمر 22سال جس کا ذہنی توازن درست نہیں، گزشتہ چار ماہ سے لاپتہ ہے۔ کسی کو پتہ چلے توبراہ کرم اطلاع دیں۔

روبینہ کوثر گلی نمبر 9 مکان نمبر 4 ابراہیم کالونی محلہ پیر شیخ شیعاں، نزد مادھو لال حسین باغبانپورہ لاہور موبائل نمبر:۔ 0324.4928780 پر رابطہ کریں۔