ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ فملم انگلی انڈسٹری کی روایتی فلموں سے بالکل ہٹ کر ہے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ فلم ہمارے معاشرے میں پائے جانے والے سماجی نا انصافیوں خصوصا کرپشن کے موضوع پر ہے جس کا شکار عام طبقہ ہے جو کچھ بھی کرنے میں بے بس ہوتا ہے
خاموشی سے کرپشن کی وجہ سے پس رہا ہوتا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ فلم سے ہماری عوام کو نہ صرف تفریح فراہم ہوگی بلکہ فلم میں زیادہ گانے تو نہیں ڈالے گئے تاہم جتنے گانے اور ڈانس شامل کیا گیا ہے وہ بھی عوام کو محفوظ کرنے کے لیے کافی ہے۔