فن لینڈ میں موبائل فون پھینکنے کا دلچسپ مقابلہ

Finland

Finland

فن لینڈ (جیوڈیسک) فن لینڈ مقابلے کے شرکا انعام جیتنے کے لیے اپنے موبائل فون دور دور تک پھینکتے رہے۔ موبائل فون پھینکنے کا یہ دلچسپ مقابلہ ہر سال فن لینڈ میں منعقد ہوتا ہے جس میں شرکا کو موبائل فون زیادہ سے زیادہ فاصلے پر پھینکنا ہوتا ہے۔

مقابلے کے شرکا کو ایک موبائل فون دیا جاتا ہے اور ہر شخص کو موبائل پھینکنے کا صرف ایک ہی چانس ملتا ہے۔ موبائل فون کا حد وزن دو سو سے چار سو گرام تک ہوتا ہے۔ رواں سال یہ مقابلہ ایک خاتون نے جیتا تھا۔