آتشزدگی : لاکھوں کا سامان جل گیا

Fire

Fire

لاہور (جیوڈیسک) شفیق آباد کے علاقہ مالی پورہ میں ریاض احمد کے دو منزلہ گھر کی بالائی منزل میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی اور 5 لاکھ کا فرنیچر اور دیگر گھریلو سامان جل گی۔

نوانکوٹ کے علاقہ سوڈیوال میں جاوید کی دکان میں آگ لگنے سے ہزاروں کا سامان جل گیا۔اچھرہ کے علاقہ فاضیلہ کالونی میں جمیل احمد کی دکان، ہنجروال میں مشتاق کے گھر میںآگ لگی۔