رواں مالی سال کے دوران ذاتی قرض میں اضافہ ہو گیا

State Bank

State Bank

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کے فروری تک کے عبوری اعداد و شمار کے مطابق ذاتی قرضوں کا مجموعی حجم تین سو انسٹھ ارب روپے ہو گیا۔

اس دوران گاڑیوں کی خریداری کے لئے دس ارب روپے کے قرض حاصل کئے گئے جس کے بعد مجموعی حجم تہتر،ارب روپے سے بڑھ گیا۔ مکانوں کی تعمیر کے لئے حاصل قرضوں کا حجم انتالیس ارب روپے ہو گیا۔