پچاس سال مکمل ہونے کے بعد بھی دھرمیندر اور ہیما مالنی اب بھی بالی ووڈ میں محبت اور پیار کی ایک مضبوط جوڑی میں آج بھی نظر آتے ہیں۔ بالی ووڈ میں پچاس سال گزرنے کے بعد بھی بالی ووڈ کی کامیاب جوڑی درمیندر اور ہیما مالنی اب پیار کے مضبوط بندھن میں آج بھی موجود ہیں ۔
ہیما مالنی کا کہنا ہے کہ آج کل شادی کے دو سال بعد ساتھ رہنا مشکل نظر آتا ہے جبکہ رشتے برقرار رکھنے بنانے کے لیے عزم، صبر و تحمل کا مکمل مظاہرہ کرنا ہوتا ہے۔ ہیما مالنی کا مزید کہنا تھا کہ ہر ایک رشتے کو نبھانے کے لیے محبت بہت ضروری ہے۔