پورے پنجاب میں یوتھ فیسٹول پنجاب حکومت کی اولین خواہش کے تحت جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے اور اسکی نگرانی ضلع لیول پر ڈی سی او کرتا ہے اور تمام انتظامیہ اور افسران کو ہدایات جاری کر دی جاتی ہیں کہ یونین کونسل سے لے کر ضلعی سطح تک مختلف گیموں میں نوجوانوں کی شرکت کو یقینی بنایا جائے۔
اس فیسٹول سے نوجوان تو خوب انجوائے کرتے ہیں لیکن یو تھ فیسٹو لکے انعقاد کا وقت اور دورانیہ انتہائی غلط اورمنصوبہ بندی سے عاری ہو تا ہے، عین امتحانات کے دنوں میں انعقاد کر کے بچوں کی سارے سا ل کی محنت پر پانی پھیر نے کے مترداف ہے۔ یوتھ فیسٹول سے لڑ کو ں کی تعلیم متا ثر ہو تی ہے اور انکے والد ین شد ید ما یو سی کا شکا ر نظر ا تے ہیں ۔پنجا ب لیو ل کی گیمو ں پر کروڑوں روپے خر چ ہو تے ہیں۔
شہر یو ں کے مطا بق یو تھ فیسٹو ل میں انتظا میہ اور کھلا ڑیو ں کے درمیا ن مکمل ہم ا ہنگی نہیں ہو تی جس کی وجہ سے اس فیسٹول کو عوامی سطح پر اتنی پذیر ائی نہیں ملتی ۔انتظا میہ کی تو جہ صر ف پیپر ورک اور بجٹ پر ہو تی ہے ۔تحصیل لیو ل پر ونر کھلا ڑی ابھی تک اپنے انعا ما ت موصو ل ہو نے کا انتظا ر کر رہے ہیں۔
تلہ گنگ کی دھر تی پر ایک غر یب پر ور شخصیت معا ون خصو صی ملک سیلم اقبا ل کے گھر میں ا نکھ کھو لنے والا ملک طا رق اقبا ل مر حو م جس نے انتہا ئی قلیل مد ت میں عوامی خد مت میں اپنا ایک مقا م بنا لیا تھا۔ انکی کا وشو ں کو ابھی بھی لو گ یا د رکھے ہو ئے ہیں اور تلہ گنگ کی دھر تی پر ہر شخص انکی مغفر ت کیلئے دعا گو ہے ۔ملک طا رق اقبا ل مر حو م 1993ء میں کمیٹی کے چیئر مین منتخب ہو کر پہلی دفعہ کو ئی عو امی عہد ہ سنبھالااور اسکے بعد 1996میں دوبا رہ کمیٹی کے چیئر مین بنے۔
1999میں اسو قت کے ایم پی اے ایا ز امیر نے استعفی دے دیا تھا اور ملک طا رق اقبا ل مر حو م نے PP18پر ضمنی الیکشن میں حصہ لیا اور کا میا ب قر ار پا ئے۔ 1999میں دو نو ںبا پ اور بیٹاصو با ئی اسمبلی میں تلہ گنگ کی نما ئند گی کر تے رہے اور انکے والد محتر م ملک سیلم اقبا ل کے پا س اسو قت صو با ئی وزیر کا قلمد ان تھا اور وہ اپنی ذمہ داریو ں میں مصر وف عمل تھے ۔ملک طا رق اقبا ل مر حو م کے اسمبلی پہنچنے کے تقر یبا چا ر ما ہ بعد اسو قت کے ا رمی چیف پر ویز مشر ف نے مسلم لیگ ن کی حکو مت کو ختم کر کے ما رشل لا ء لگا دیا۔
ملک طا رق اقبا ل مر حو م نے 2002میں تحصیل نا ظمی کا الیکشن لڑا اور کا میا ب ہو ئے وہ 2004اپر یل میں اچا نک دل کا دورہ پڑ نے سے خا لق حقیقی سے جا ملے ۔طا رق اقبا ل مر حو م ایک غر یب پر ور خد ا تر س اور دل میں عوامی خد مت کا جذ بہ رکھنے والے عظیم انسا ن تھے ۔انکی مو ت سے تلہ گنگ شہر کیلئے پید ا ہو نے والا خلا ء کبھی پر ُ نہ ہو سکے گا ۔تلہ گنگ کی عوام طا رق اقبا ل مر حو م کے تلہ گنگ شہر کیلئے تر قیا تی کا مو ں کو ا ج بھی یا د کر تے ہیں۔
ملک عا طف سلما ن تحصیل صدر مسلم لیگ ن سے ایک نشست میں طا رق اقبا ل مر حو م کا تذکر ہ ہو ا تو انہو ں نے ایک واقعہ سنا یا کہ میں ایف اے کا سٹو ڈنٹ تھا اور طا رق اقبا ل مر حو م اسو قت چیئر مین کمیٹی تھے میں نے ایک درخو است پیش کی کہ مند یا ل چو ک کا رہا ئشی تین دن سے فا قہ کشی میں ہے اور اسکے گھر میں تین دن سے چو لھا نہیں جلا جس کی بیت الما ل فنڈ سے امد اد کی جا ئے ۔جس پر انہو ں نے مجھ سے رہا ئشی کے با رے میں تفصیل پو چھی اور کہا کہ انشا اللہ امد اد کر یں گے ۔اسی روز میں جب شا م کو روڈ سے گزرا تو انکے گھر کے پا س ملک طا رق اقبا ل مر حو م کی گا ڑی کھڑ ی تھی، میں وجہ معلو م کر نے کیلئے گھر کے اندر گیا تو دیکھا کہ طا رق اقبا ل مر حو م بمعہ راشن کے وہا ں بیٹھے ہیں اور اپنے سا منے کھا نا تیا ر کر وا رہے ہیں ۔اسطر ح کی اور بھی بہت واقعا ت کے با رے میں راقم کو پتہ چلا لیکن ان تما م واقعا ت کا چھوٹے سے کا لم میں ذکر کر نا ممکن نہیں۔
اللہ تعا لی طا رق اقبا ل مر حو م پر اپنی رحمتیں نازل فر ما ئے اور ان کی قبر کو جنت کے با غو ں میں سے ایک با غ بنا ئے۔امین تلہ گنگ کے نو جو انو ں کیلئے طا رق اقبا ل مر حو م کی یا د میں ایک ٹو رنا منٹ ہا ئی سکو ل نمبر ایک میں منعقدکیا جا تا ہے جس کی سر پر ستی معا ون خصو صی وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبا ل خو د کر تے ہیں ۔ طا رق ٹمی فلڈ لا ئٹ ٹینس با ل کر کٹ ٹو رنا منٹ سا ت د ن میں اختتا م پذ یر ہو جا تا ہے ۔ٹو رنا منٹ کے وائس چیئر مین ملک عا طف سلما ن سے ایک تفصیلی ملا قا ت ہو ئی جس میں انہو ں نے بتا یا کہ سا ت دن کے قلیل ٹا ئم میں پو رے پنجا ب لیو ل کے ٹو رنا منٹ کا انعقا د کیا جا تا ہے جس میں پو رے پا کستا ن کے مایہ ناز کر کٹرز حصہ لیتے ہیں ۔ کر کٹ کے شو قین حضر ات ان کھلا ڑیو ں کو سپا نسر کے ذریعے مید ان میں اتا رتے ہیں ۔اس دفعہ ٹو رنا منٹ میں ٹو ٹل 32ٹیمو ں نے حصہ لیا جس میں 8ٹیمیں کو اٹر فا ئنل میں پہنچیںاور 4ٹیمو ں کے درمیا ن سیمی فا ئنل کھیلے گئے جن میں سے ڈھو ک پٹھا ن اور ڈھڈ یا ل کی ٹیمیں فا ئنل میں پہنچی ۔دونو ں ٹیمو ں جب مید ان میں اتر یں تو دونو ں ٹیمو ں کے سپا نسر کے دلو ں میں ایک ہی با ت گھو م رہی تھی کہ میر ی ٹیم دوسر ی ٹیم سے مضبو ط ہے ۔ڈہو ک پٹھا ن کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کر تے ہو ئے مقر ر چھ اوورز میں 78رنز کا ہد ف دے ڈالا اور مخا لف ٹیم ڈھڈ یا ل یہ ہد ف پو رے کر نے میں نا کا م رہی اور اسطر ح ڈہو ک پٹھا ن کی ٹیم نے طا رق ٹمی ٹو رنا منٹ اپنے نا م کر کے فا ئنل ٹر افی جیت لی ۔ ٹو رنا منٹ کے اختتا م پر ملک سیلم اقبا ل نے ڈیر ہ سلطا ن پر پرُتکلف عشا ئیہ دیا جس میں راقم کا اپنے محتر م استا د ڈاکٹر علی حسنین نقو ی کے ہمر اہ ڈیر ہ سلطا ن جا نا ہو ا ۔اس پرُ تکلف عشا ئیہ میں صو با ئی وزیر تنو یر اسلم سیتھی ،ایم پی اے مہو ش سلطا نہ ،سا بق ایم پی اے سید تقلید رضا شا ہ ،ڈی پی او چکو ال ڈاکٹر معین مسعود ،حید رسلطا ن ن لیگی رہنما ،نعت خا ن الحا ج عبد الر زاق جا می ،ملک شہر یا ر ،ملک عا طف سلما ن ،سیا سی و سما جی شخصیت ملک فلک شیر اعوان ،مجا ہد افسر ،ابو بکر شبیر ،اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن ،ڈی ایس پی میا ں ارشد ،ٹی ایم او ملک خلیل ا حمد نیئر،غلا م ربا نی ،سید ارشا د شاہ سمیت دیگر افر اد شر یک تھے ۔مہما نو ں کو ایک قا فلے کی شکل میں گر ائو نڈ میں لا یا گیا ۔جب مہما ن گر ئو انڈ میں پہنچے تو ان کا استقبا ل ڈھو ل بجا کر کیا گیا اور پھو ل کی پتیا ں نچھا ور کی گئی۔
Cricket Tournament
اسمو قع پر طا رق اقبا ل مر حو م کی یا د میں ایک کیک کا ٹا گیا اور آ تش با زی کا شا ند ار مظا ہر ہ کیا گیا ۔گر ئو انڈ میں ملک سیلم اقبا ل کے چا ہنے والو ں اور کر کٹ کے سینکڑوں شا ئقین نے شر کت کر کے اس پر وگر ام کو چا ر چا ند لگا دئیے ۔تلہ گنگ لیو ل پر ایک بہت بڑے ٹو رنا منٹ کا انعقا د کر نا مشکل کا م ہو تا ہے لیکن ملک سیلم اقبا ل کی منتخب شد ہ ٹیم جن میں ملک فلک شیر اعوان ،ملک شہر یا ر اعوان ،ملک فیر وز دودیا ل ،ملک عا طف سلما ن ، زوار سا جد ،عبد الجبا ر دھو لہ ،ملک مسعود منگیا ل ،پر وفیسر شجا ع ،قلب عبا س اور کمپئر نگ کیلئے فا ورق اعوان رئیس ا ف لا وہ اورتجمل اعوان اکو ال شا مل ہیں ۔ٹو رنا منٹ کے بہتر ین انعقا د پر ملک سیلم اقبا ل اور انکی پو ری ٹیم مبا رک با د کی مستحق ہے۔ شا ئقین سے راقم نے اس ٹو رنا منٹ کا فیڈ بیک لیا تو اس ٹورنا منٹ کا مجمو عی تاثر بہت اچھا تھا لیکن کچھ خا میا ں بھی میر ے سا منے ا ئیں جو کہ میں محتر م ملک سلیم اقبا ل اورانکی ٹیم کو بتا نا ضر روی سمجھتا ہو ں تا کہ ا ئند ہ یہ ٹورنا منٹ بہتر سے بہتر انداز میں منعقد ہو سکے ۔ ٹو رنا منٹ میں شر یک ٹیمو ں کا مو قف تھا کہ سیمی فا ئنل میں ہا رنے والی ٹیمو ں کو انکی دل جو ئی کیلئے انعا ما ت میں شر یک کیا جا ئے۔جس سے ٹورنامنٹ میں شر کت کر نے والی ٹیمو ں میں مز ید دلچسپی پید ا ہو گی ۔اسکے علا وہ ٹو رنا منٹ کمیٹی یا انتظا میہ کی سپا نسر ٹیم کو شا مل نہ کیا جا ئے کیو نکہ اس سے ٹو رنا منٹ کی شفا فیت میںشکوک و شبہا ت پید ا ہو تے ہیں چو نکہ ٹو رنا منٹ کمیٹی کی تما م تر ہمد ردیا ںاپنی سپا نسر ٹیم کے سا تھ ہو تی ہیں جو کہ جگ ہنسا ئی کا با عث بھی بن سکتی ہیں ۔اسکے علا وہ ٹو رنا منٹ کمیٹی کو چا ہیے کہ نیوٹرل ایمپا ئر ہائر کر ے تا کہ کسی غلط فیصلہ کا تاثر ٹو رنا منٹ کمیٹی پر نہ پڑ ے ۔ اتنے بڑ ے ٹو رنا منٹ کے انعقا د کر نے کے سا تھ سا تھ ٹیمو ں کیلئے ضا بطہ اخلا ق اور کر کٹ کے تما م قو انین پر عمل در ا مد کو یقینی بنا نا ہو گا۔یہی بے ضا بطگیا ں بر قرا ر رہیں تو عوامی دلچسپی میں کمی کے خد شا ت ہیں ۔عوامی حلقو ں کے مطا بق اس ٹو رنا منٹ میں اگر سپا نسر ٹیمیں شا مل نہ کی جا ئیں بلکہ ہر یو نین کو نسل یا گا ئو ں کی ٹیم کو شا مل کیا جا ئے تو اس ٹو رنا منٹ میں تحصیل تلہ گنگ کی عوام کی دلچسپی کو مز ید بڑ ھا یا جا سکتا ہے۔
میر ے ذاتی تجز یے کے مطا بق فا ئنل کی تقر یب بہت لیٹ سر انجا م پا ئی جس سے اس میں عوام کی شر کت بھی کم تھی اور ٹو رنا منٹ چیف گیسٹ بھی شر یک نہ ہو سکے ۔اگر فا ئنل میچ جلد ی شر وع کروا دیا جا تا اور چیف گیسٹ کے ا نے تک میچ اختتا م کے قر یب ہو تا تو میچ تھو ڑی دیر رکوا کر چیف گیسٹ سے دونو ں ٹیمو ں کے کھلا ڑیو ں کا تعا رف کر وا کر کیک کا ٹا جا تا اور ا تش با زی کا مظا ہر ہ بھی کیا جا تا اور اسکے بعد میچ کو فا ئنل ٹچ دیا جا تا تا کہ تقسیم انعا ما ت کی تقر یب معز ز مہمانو ں کی مو جو دگی میں انجا م پذ یر ہو تی تواس اختتا می تقر یب کو مز ید چا ر چا ند لگ جا تے ۔میر ے قا بل احترام بھا ئی فا روق اعوان اور انکے سا تھ دیگر کمپئر نگ کر نے والی پو ری ٹیم بھی خر اج تحسین کی مستحق ہے۔
منتخب ممبر ان اسمبلی کا طارق ٹمی ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب شرکت نہ کرنا عوامی ذہنوں پر کئی سوالات چھوڑ جاتا ہے۔حالانکہ تلہ گنگ بائی پاس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر تمام مسلم لیگی رہنمائوں اکٹھا ہونا یہ ظاہر کر رہا تھا کہ انکے درمیان موجود غلط فہمیوں کی برف پگھل چکی ہے لیکن ایک بار پھر وہی خدشات اور وھمات کی فضاء بر قرار نظر ا رہی ہے۔جو مسلم لیگ ن کے مستقبل اور ان رہنمائوں کے لیے بھی ساز گار نہیں ہے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔