مظفر گڑھ میں سیلاب متاثرین کا جمشید دستی کی گاڑی پر حملہ

مظفر گڑھ میں سیلاب متاثرین کا تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی گاڑی پر حملہ، جمشید دستی نے دوآبہ بند صیح وقت پر توڑنے نہیں دیا جس کے باعث ہمارے گھر ڈوب گئے، مظاہرین کا الزام۔

Jamshed Dasti,Vehicle Attack– Breaking News – Geo.tv