فلوریڈا : سڑک میں پیدا ہونے والا گڑھاکار کو نگل گیا

Florida

Florida

فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کے سڑک میں پیدا ہونے والا گڑھا، ایک کار کو نگل گیا، فلوریڈا کے فائر ڈپارٹمنٹ کے مطابق Holiday علاقے میں بننے والا گڑھا،، 10 فٹ چوڑا اور 10 فٹ گہرا ہے۔

جس میں ایک کار گرگئی جس کے بعد ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا گیا، ریسکیو اہلکاروں نے قریبی آباد 6 خاندانوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا ہے جبکہ گڑھے کے قریب موجود دیگر 4 ٹریلرز کو ہٹا لیا گیا ہے، حادثے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔