دھند میں کمی کے بعد لاہور ایئرپورٹ پروازوں کیلئے کھول دیا گیا

Airport

Airport

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں دھند کی شدت میں کمی کے بعد لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو پروازوں کیلئے کھول دیا گیا ہے، ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ کو پروازوں کیلئے کھول دیا گیا ہے تاہم دھند کے باعث متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں، واضح رہے کہ شدید دھند کے باعث لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ کو پروازوں کیلئے بند کر دیا گیا ہے اور لاہور آنے والی 2 غیر ملکی پروازوں کو کراچی اور اسلام آباد موڑ دیا گیا تھا۔