غذائی قلت :سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج 2 بچے انتقال کر گئے

Tharparkar

Tharparkar

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں مبینہ غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تھر میں ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔ آج بھی سول اسپتال مٹھی میں مبینہ غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔

جس میں گاؤں ڈھیرو کارہائشی دو دن کا قیمت اور گاؤں عادلی کا 21 دن کا رمیش شامل ہیں۔ جس کے بعد رواں ماہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 17 ہو گئی۔