اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ حکومت نے ہمارا کھانا اور پانی روک رکھا ہے، ایسی حکومت پر لعنت بھیجتا ہوں۔
کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ حکومت نے محاصرہ کر رکھا ہے ، کوئی گاڑی اندر نہیں آ سکتی، انتطامیہ نے شامیانے والوں کو ہمارا ساتھ دینے سے منع کیا۔ دھرنے کے شرکا نے ریاستی اداروں کی طرف ایک پتھر نہیں پھینکا۔
انھوں نے کہا کہ آئین کی بات کرنے والے ادارے اس وقت کہاں ہیں؟ انتطامیہ نے شامیانے والوں کو ہمارا ساتھ دینے سے منع کیا۔ انھوں نے کہا کہ ہمارا پرعزم احتجاج ہے، کسی کے گھر پر حملہ نہیں کیا۔
حکومت نے محاصرہ کر رکھا ہے، کوئی گاڑی اندر نہیں آ سکتی، دھرنے کے شرکا نے ریاستی اداروں کی طرف ایک پتھر نہیں پھینکا، آئین کی بات کرنے والے ادارے اس وقت کہاں ہیں؟