فٹ بال ہنگامے،مصری عدالت کا 21 افراد کی سزائے موت برقرار رکھنے کا حکم

Court

Court

قاہرہ(جیوڈیسک)مصر کی عدالت نے فٹ بال میچ کے بعد ہنگاموں میں ملوث اکیس افراد کی سزائے موت کو برقرار رکھا ہے۔یہ ہنگامہ آرائی ایک فٹ بال میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے حامیوں کے مابین ہوئی جس کے نتیجے میں چوہتر افراد ہلاک ہو گئے۔

تھے۔مصر کی عدالت نے ان افراد کو سزائے موت سنائی تھی۔فیصلے کے خلاف مصر میں ہنگامے بھی ہوئے،آج ہونے والی سماعت میں عدالت نے سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔