فٹ بال سے لگاؤ، بھارتی بزرگ جوڑا 9 واں ورلڈ کپ دیکھنے برازیل جائیگا

India

India

نئی دہلی (جیوڈیسک) ہمیں تو بس فٹ بال کا جنون ہے جس کیلئے ہم کھانا پینا بھی چھوڑ دیتے ہیں۔

یہ الفاظ ہیں بھارتی شہر کولکتہ کے 81 سالہ پنّا لال چیٹرجی کے ہیں جو اپنی بزرگ اہلیہ چیتالی چیٹرجی کے ساتھ نویں بار فٹ بال ورلڈ کپ دیکھنے کیلئے برازیل جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔