پیرس (جیوڈیسک) پیرس میں فٹبال میچ کے دوران فائرنگ اور دھماکوں کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ 3 دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔
اسٹیڈیم میں فرانس اور جرمنی کےدرمیان فٹ بال میچ جاری تھا۔ فٹبال میچ دیکھنے کے لیے فرانسیسی صدر بھی کابینہ کے ساتھ اسٹیڈیم میں موجود تھےجنہیں حفاظتی تحویل میں فرانسیسی صدروزارت داخلہ پہنچایا گیا۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد پولیس نےعلاقےکوگھیرےمیں لے کر چیکنگ شروع کردی ہے۔فائرنگ کرنے والے افراد گاڑیوں میں سوار تھے جنہیں نے اسٹیڈیم کے قریب ہوٹل میں فائرنگ کی اور بعد ازاں دوسرے علاقے میں فائرنگ کی۔