فٹ بال ٹورنامنٹ کوٹلہ چوہدری آصف رضا کوٹلہ نے افتتاح کیا

کوٹلہ (خصوصی رپورٹ ) فٹ بال ٹورنامنٹ کوٹلہ چوہدری آصف رضا کوٹلہ نے افتتاح کیا اس موقع نوجوانوں کی کثیر تعداد موجود تھی چوھدری آصف رضا نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ کھیلوں کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ھے موجودہ حالات میں ایسے ٹورنامنٹ کا انعقاد کوٹلہ کے نوجوانوں کا احسن اقدام ھے چوہدری آصف رضا نے باھر سے آئی ٹیموں کو خوش آمدید کہا انھوں نے کہا کہ انشا اللہ کوٹلہ ارب علی خان میں پلے گراونڈ کا منصوبہ زیر غور ھے اور انشااللہ علاقہ کے نوجوانوں کیلئے ترجیحی بنیادوں پر گراونڈ کی تعمیر کی جائیگی۔

Football Tournament

Football Tournament

Football Tournament

Football Tournament

Football Tournament

Football Tournament