فٹبال ورلڈ کپ: کروشیا نے کیمرون کو0 -4 سےشکست دے دی

Football

Football

ریوڈی جنیرو (جیوڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ 2014ء کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں کروشیا نے کیمرون کو 4-0 سے ہراکر ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کردیا۔

کروشیاکی جانب سےمنزوکچ نے 2،ایوان پیریسچ اور اویکااولچ نے 1،1 گول کیا۔ کیمرون کی ٹیم مخالف ٹیم کے خلاف اپنی ناقص کارکردگی کے باعث میچ ختم ہونے تک ایک بھی گول نہ کر سکی۔