فٹبال ورلڈکپ: ایکواڈور نے ہنڈراس کو 2-1 سے ہرادیا

Football

Football

فٹبال ورلڈ کپ (جیوڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ 2014ء کے ایک میچ میں ایکواڈور نے ہنڈراس کو شکست دے دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ایک اچھا میچ دیکھنے میں آیا۔

میچ میں ایکواڈور نے 2 اور ہنڈراس صرف ایک گول بناسکا۔ اس طرح میچ کا فتح ایکواڈور رہا جس نے 2-1 سے ہنڈراس کو شکست دےدی۔