فٹبال ورلڈ کپ: جرمنی نے الجزائر کو1-2 سے شکست دے دی

Football

Football

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ 2014ء کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں جرمنی نے الجزائر کو 1-2 سے ہرادیا۔

فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں اب جرمنی کا مقابلہ فرانس سے ہوگا۔