فٹبال ورلڈ کپ: یونان نے آئیوری کوسٹ، کولمبیا نے جاپان کو ہرا دیا

Football World Cup

Football World Cup

ریو ڈی جنیرو(جیوڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ 2014ء کے سلسلے میں کھیلے گئے ایک میچ میں یونان نے آئیوری کوسٹ کو 2-1 سے ہرا دیا۔ اس فتح کے بعد یونان کی ٹیم اگلے مرحلے میں داخل ہوگئی آئیوری کوسٹ ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی ہے۔

ایک دوسرے میچ میں کولمبیا نے جاپان کو 4-1 سے شکست دے دی، اس طرح جاپان کی ٹیم ایونٹ سے باہر جبکہ کولمبیا کو گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل ہوگئی ہے۔