فٹبال ورلڈ کپ: نائیجیریا نے بوسنیاہرزیگوینیا کو0-1 سے ہرادیا

Football

Football

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے میچ میں نائیجیریا نے بوسنیا ہرزیگوینیا کو 0-1 سے ہرادیا۔ بوسنیا ہرزیگوینیا نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا

تاہم اسے کوئی کامیابی نہ مل سکی اور اس طرح وہ فٹبال ورلڈ کپ 2014ء سے باہر ہو گئی۔ نائیجیریا کی جانب سے ان کے کھلاڑی پیٹراودم وینجی نے گول کیا۔ واضح رہے کہ شکست کے بعد بوسنیا ہر زیگوینیا کی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو گئی ہے۔