کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ملک کی نامور خاتون فٹبالر اور سینیٹر روبینہ عرفان کی صاحبزادی شملائیلہ بلوچ کا سوئم انکی کراچی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔
جس میں اپوز یشن لیڈر سید خورشید احمدشاہ کے علاوہ سید قائم علی شاہ MNA نفیسہ شاہ جیلانی MPA پروین مگسی ، صبازہری جمال ، اویس اسد خان ،غلام محمدخان ، عظمت اللہ خان ، علیم خان موسی ، گلفراز احمدخان ، ابوزر امراو ، زاہد شہاب ، قمرعلی قر یشی ، انورفاروقی ، محمدارشد ، شمنان جمالی ، سعید آزاد ، عمران بلوچ ، محمداشرف، سلیم ولی ، ارشد حسین ، مظہر الدین ، محمدسعید ، اسمامحمدعلی شاہ ، محمدحیدر خان ، ذوالفقار عباس خان ، عبدالرزاق سمیت کھیلوں کی نامورشخصیات نے شر کت کی اور مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی۔