چارہ کاٹنے والی مشین میں آ کر نوجوان کا بازو کٹ گیا

Forage Cutting Machine

Forage Cutting Machine

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) چارہ کاٹنے والی مشین میں آ کر نوجوان کا بازو کٹ گیا۔

نواحی گائوں رائے خورد کا رہائشی محمد قاسم عرف بلا ڈیری فارم پر ٹریکٹر کے ساتھ مشین چلا کرچارہ کترنے والی مشین چلا کر چارہ کتر رہا تھا کہ اچانک بازو زد میں آ کرکٹ گیا۔

اہل علاقہ کے مطابق واقع ٹریکٹرڈروائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آ کیا، اگر وہ موقع پرموجود ہوتا تو بازو کٹنے سے بچ سکتا تھا۔