خانیوال (راشد ملک سے) سابقہ کونسلر یونین کونسل نمبر 5 اور مقامی صحافی ملک اشرف کے بھائی ملک محمد اختر کی دوسری سالانہ برسی آج ان کی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی۔
تفصیل کے مطابق سابقہ کونسلر یونین کونسل نمبر 5 ملک محمد اشرف کے بڑے بھائی اور ملک نعمان کے والد ملک محمد اختر کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ان کی دوسری سالانہ برسی ان کی رہائش واقع جسونت نگر فارم روڈ پر شام 5 بجے ادا کی جائے گی۔
مفتی عابد رضوی ،قاری شمس ا لحق و دیگر علماء دنیاو آخرت کے حوالے سے خطاب فرمائیں گے۔